کوئٹہ حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمین کو عید پر ایڈوانس تنخواہ دینے کا اعلان کردیا ہے محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ایک حکمنامہ کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر صوبہ بھر کے سرکاری ملازمین کو جون 2016ء کی تنخواہیں اور پنشن 27جون 2016ء کو ادا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
Nessun commento:
Posta un commento