پشاوراور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.5ریکارڈ کی گئی ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے کسی جانی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پشاوراور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.5ریکارڈ کی گئی ہے۔ افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ زلزلے کا مرکز تھا اور اس کی گہرائی 130کلو میٹر تھی۔زلزلے سے خوفزدہ ہو کر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔
Translate With Google
Tremors were felt in surrounding Peshawar whose magnitude was 5.5 on the Richter scale, people came out of their homes for fear of death was not known as App of the damage.
According to Friday's earthquake was felt in Peshawar surrounding gyy.zlzlh wide center of the earthquake was 5.5 on the Richter scale recorded. The border region of Afghanistan and Tajikistan and reciting the epicenter at a depth of 130 kilometers thy.zlzly people are afraid Kalima came out of their homes.
Nessun commento:
Posta un commento