وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ سندھ اسمبلی میں خطاب کے دوران ایک مرتبہ پھر غلط اشعار پڑھ گئے جبکہ امجد صابری شہید کی جگہ جنید جمشید کا نام لے گئے،وزیراعلیٰ کی طویل تقریر پر اپوزیشن برہم وقتاً و فوقتاً احتجاج کرتی رہی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے بھلکڑ پن سے کون واقف نہیں ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ اسمبلی میں خطاب کے دوران ایک مرتبہ پھر غلط اشعار پڑھ گئےامجد صابری شہید کی جگہ جنید جمشید کا نام لے گئے،وزیراعلیٰ کی طویل تقریر پر اپوزیشن برہم، وقتاً و فوقتاً احتجاج کرتی رہی ہفتہ کو وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ اسمبلی میں خطاب کے دوران غلط اشعار پڑھتے رہے،وزیراعلیٰ سندھ نے” ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے،خون پھر خون ہے ٹپکے گاتو جم جائے گا “ کو غلط پڑھا اور کہا کہ” ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے،خون پھر خون ہے گرتا ہے تو تھم جاتا ہے “ وزیراعلیٰ کے غلط شعر پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔

اپنے خطاب کے دوران ایک موقع پر وزیراعلیٰ سندھ امجد صابری کی جگہ جنید جمشید کا نام بھی لے گئے۔اور کہا کہ اُنہیں جنید جمشید کی شہادت پر دُکھ ہے۔انہوں نے اپنی تقریر کے دوران اپوزیشن پر بھی خوب تنقید کے نشتر چلائے جبکہ سپیکر کو بھی وقتاً و فوقتاً اپنی تقریر کی طرف متوجہ کرتے رہے۔دوسری طرف اپوزیشن نے 12مئی کے تذکرے اور غلط اشعار پر ایوان میں احتجاج کیا اور نعرہ بازی بھی کی۔
Google Translate
Sindh Chief Minister Syed Qaim Ali Shah took his name again while reading my poems were killed Amjad Sabri Junaid Jamshed place while addressing the assembly, the opposition protests and angry from time to time in a long speech of Chief Minister's rhy.tfsylat Who is not familiar with something Qaim Ali Shah pin.
The minister said the Sindh Assembly again took my poetry reading gyyamjd Sabri named Shaheed place Junaid Jamshed, angry opposition long speech of Chief Minister, from time to time address to the protests on Saturday, Chief Minister Sindh been reading my poems in Sindh gets erased so "increasing violence and cruelty, blood and blood drip Gato will be Jim" read me and said "nothing is wrong moves and cruelty, blood then stop the blood drops "Laughter in the House took the wrong Lion Minister.

A Chief Minister Sindh Amjad Sabri place Junaid Jamshed's name was inducted to the suffering on the testimony of Junaid Jamshed, he moved the needle of the opposition during his speech he criticized the Speaker during his speech from time to time they also attracted protests his speech in the House on May 12 mentions opposition by the wrong rhy.dusry poetry and rhetoric also.