آپ سموسے کو بھلے ہی سٹریٹ فوڈ سڑک کے کنارے ملنے والا کھانا سمجھیں لیکن یہ صرف ایک
سٹریٹ فوڈ ہی نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ ہے۔ اس کی تاریخی اہمیت ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عالمگیریت کا عمل کوئی نئی بات نہیں ہے۔ آج کے دور میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ سموسہ ایک انڈین نمکین ڈش ہے لیکن اس سے وابستہ تاریخ کچھ اور ہی داستان بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سموسے کا تعلق بنیادی طور سے ایران کی قدیم سلطنت سے ہے۔ یہ تو نہیں معلوم کہ پہلی بار اسے تکونا کب بنایا گیا لیکن اتنا ضرور معلوم ہے کہ اس کا نام سموسہ فارسی زبان کے ”سنبوساگ“ سے ماخوذ ہے۔ سموسے کا پہلی بار ذکر 11ویں صدی کے فارسی مورخ ابو الفضل بیہقی کی تحریروں میں ملتا ہے۔ انہوں نے غزنوی سلطنت کے شاہی دربار میں پیش کی جانے والی ”نمکین پیسٹری“ کا ذکر کیا ہے۔ اس میں قیمہ اور خشک میوہ بھرا ہوتا تھا۔ سموسہ برصغیر میں اسی راستے پہنچا جس راستے سے دو ہزار برس پہلے آریائی نسل کے لوگ ہندوستان پہنچے تھے۔ سموسہ ہندوستان میں وسطی ایشیا کی پہاڑیوں سے گزرتے ہوئے پہنچا جس علاقے کو آج افغانستان کہتے ہیں۔ باہر سے آنے والے ان تارکین وطن نے ہندوستان میں کافی کچھ تبدیل کیا اور ساتھ ہی ساتھ
سموسے کی شکل میں بھی کافی تبدیلی آئی۔ بتاتی ہے۔
Google Translate
Street Food to understand whether your samosas for food along the road, but it is only a
Street food, but not much more than that. Its historical significance and there is no new evidence that the process of globalization. Today it is an Indian dish salted pastry that is considered, but the associated history and the story's concerned samosas According to the BBC report, primarily Iran's ancient castle. This is not the first time that it has chevron But of course I know that the name derived from the Persian patty "snbusag". Persian historian of the 11th century samosas first mentioned in the writings of Abou El Fadl get shirk. He spoke of a "salty pastries offered at the royal court of Ghazni Empire". The mince was filled with dried fruit. Patty, two thousand years ago the people of the Aryan race in the subcontinent arrived in India in the same way. Patty arrived in India through Central Asia hills in the area today known as Afghanistan. These immigrants coming from outside came in the form of changed quite a lot in India and samosas as well. Tells.