وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر ایک ایسی عورت کے نکاح میںگواہی دینے کا الزام ہے جو پہلے سے ہی کسی کے نکاح میں تھی۔ذرائع کے مطابق کورال پولیس نے خضرہ ثاقب کے دیور عادل جہانگیر کی شکایت پر مذکورہ عورت اور اس کے مبینہ شوہر ساجد سفیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ دونوں پر پاکستان کے اس قانون کی خلاف ورزی کرنے کا الزام ہے جس کے تحت کوئی بھی عورت ایک وقت میں صرف ایک ہی مرد کے ساتھ شادی کر سکتی ہے۔
پولیس نے دونوں کے نکاح نامے پر دستخط کرنے والے مجاہد رحیم کو سامنے پیش کرنے پر سفیر حسین کے بھائی تعظیم حسین کو بھی گرفتار کر کے عدالت کے سامنے پیش کیا اور سات روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تاہم عدالت نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسے پولیس کے حوالے کر دیا اور ہفتے کے روز دوبارہ عدالت کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت کی۔
ایس ایچ او کورال عبدالرﺅف کیانی کا کہنا ہے کہ ”دوسرے نکاح کی خبر کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی لیکن اگر اس حوالے سے تیار شدہ نکاح نامہ درست بھی ہوا تو پاکستانی قوانین کے مطابق اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے“۔
Google Translate
and have filed a case against her alleged husband Sajid ambassador. Any woman, both of which are accused of violating the law of Pakistan can only marry one man at a time.
Police Brother honor Ambassador to present the Mujahid Rahim signing the marriage certificate was also arrested Hussein appeared before the court and a seven-day remand sought by the court on a day remand to handed over to the police and asked to appear before the court on Saturday.
SHO Abdul Corel Kayani said that "the news of yet another marriage could not confirm if it was delivered finished as no marriage is valid according to Pakistani laws".
Nessun commento:
Posta un commento