سندھ حکومت نے معروف قوال امجد صابری کے قاتلوں کی نشاندہی پر انعام کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے امجد صابری کے قاتلوں کی نشاندہی کرنے والے کو 50 لاکھ روپے کا انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امجد صابری قتل کیس میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ امجد صابری کے قتل کی تحقیقات میں تمام پہلوؤں کو مد نظر رکھا ا رہا ہے۔ یاد رہے کہ امجد صابری کو دو روز قبل لیاقت آباد نمبر 10 میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔
venerdì 24 giugno 2016
سندھ حکومت نے امجد صابری کےقاتلوں کی نشاندہی پر 50 لاکھ انعام کا اعلان کر دیا
سندھ حکومت نے معروف قوال امجد صابری کے قاتلوں کی نشاندہی پر انعام کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے امجد صابری کے قاتلوں کی نشاندہی کرنے والے کو 50 لاکھ روپے کا انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امجد صابری قتل کیس میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ امجد صابری کے قتل کی تحقیقات میں تمام پہلوؤں کو مد نظر رکھا ا رہا ہے۔ یاد رہے کہ امجد صابری کو دو روز قبل لیاقت آباد نمبر 10 میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔
Iscriviti a:
Commenti sul post (Atom)
Nessun commento:
Posta un commento