HowToDownloadApp
domenica 31 luglio 2016
آج کی تازہ خبریں
کراچی :
کراچی میں دکاندار کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک
رحیم یارخان :
رحیم یار خان میں ٹارچر سیل کے اہم کردار کامی شاہ نے پولیس کو گرفتاری پیش کردی
کھیل :
ورلڈ سیریز آف فائٹنگ گلوبل چیمپئین شپ: پاکستانی شاہین کی بھارتی سورما کو شکست، فتح مظلوم کشمیریوں کے نام کردی
کراچی :
نیب نے سابق ٹاﺅن ناظم بن قاسم جان عالم جاموٹ کو طلب کر لیا
تفریح :
سلمان خان کی ناراضگی: گلوکار ارجیت سنگھ کیلئے سختی کے دن لمبے ہوگئے، ایک اور فلم ہاتھ سے گئی،اب عاطف اسلم گائیں گے
ڈیلی بائیٹس :
وہ مسلمان جس کی نماز جنازہ پڑھانے کیلئے کوئی مذہبی رہنما تیار نہیں ؟یہ کون ہے جان کر آپ کو بھی حیرت ہو گی
بین الاقوامی :
’’تم نے دنیا کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا‘‘ترکی کے بعد ایک اور ملک امریکہ کیخلاف میدان میں آ گیا،ایسے للکارا کہ امریکہ کے ہوش اڑا دیئے
قومی :
عمران کی قیادت پر فخر ہے،سرکاری محکموں میں شفافیت اور دیانتداری کی قابل تقلید مثال قائم کی:پرویز خٹک
بین الاقوامی :
”ترکی میں فوجی بغاوت کے پیچھے متحدہ عرب امارات کے اس شہری کا ہاتھ ہے“ترکی سے ایسی خبر آ گئی کہ پوری عرب دنیا ہل کر رہ گئی
کراچی :
پاکستان کسٹمزکی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکارروائی،3ملزمان گرفتار،2کلو350گرام سونا برآمد
کشمور :
کشمور میں دو ملزمان تھانے کا لاک اپ توڑ کر فرار
جرم و انصاف :
تین بچوں کی ماں کو سسرالیوں نے مبینہ طور پر مٹی کا تیل چھڑ ک کر آگ لگا دی
اسلام آباد :
تحریک انصاف نے پہلے بھی قوم کا وقت ضائع کیا ،7اگست کے احتجاج سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا :سینیٹر اسحاق ڈار
کراچی :
کراچی کی ایک عمارت میں آگ لگ گئی
بین الاقوامی :
چین میں پاکستان میری ٹائم کی پٹرول شپ بسل کی تقریب رونمائی
اسلام آباد :
حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی مصروفیات آڑے آ گئیں، ٹی اوآرز پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ایک ہفتے کے لئے ملتوی
عرب دنیا :
’’سعودی عرب اس کام کیلئے275 ارب ڈالر خرچ کرے گا‘‘ایسا کونسا کام ہے جان کر آپ کی بھی آںکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
ڈیلی بائیٹس :
21 سالہ نوجوان لڑکی جو منہ میں چوسنی لیتی اور نیپی بھی پہنتی ہے کیونکہ۔۔۔وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے
لاہور :
رینجرز کے جوانوں نے بھارت کی طرف سے بھاری مقدار میں شراب پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
لاہور :
لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید حبس اور گرمی میں بدترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں
بین الاقوامی :
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا ظلم جاری ،پر امن اور نہتے کشمیریوں پر پلیٹ شیلنگ کا بے دریغ استعمال ،9افراد زخمی
لاہور :
پی آئی اے کی پرواز سے ہیروئن برآمد ہونے کے معاملے پر اے این ایف نے 12ملازمین کو حراست میں لے لیا
کراچی :
کراچی میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک ،اہلکار زخمی
لاہور :
عمران خان کی قوم سے لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل
کوئٹہ :
کوئٹہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق
قومی :
دھرنے والے ڈی میں کھیلتے رہتے ہیں، گول نہیں کرتے،تبدیلی وقت کا اہم تقاضا ہے : پرویز مشرف
ڈیلی بائیٹس :
ترکی کا وہ سلطان جس نے اپنی 280 بیویوں کو سمندر میں غرق کردیا اور پھر۔۔۔
قومی :
مقبوضہ کشمیر بھارت کے لیے آتش فشاں بن چکا،پاکستانی حکومت منافقت چھوڑ کر انڈیا سے سفارتی اور تجارتی تعلقات ختم کرے :سید صلاح الدین
قومی :
بھارتی وزیر داخلہ پاکستان آنے کی غلطی نہ کریں ،انہیں کوئی ویلکم نہیں کرے گا :سینیٹر سراج الحق
ضربِ عضب :
تربت اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ،7 افراد گرفتار ،اسلھہ برآمد
Nessun commento:
Posta un commento
Post più recente
Post più vecchio
Home page
Iscriviti a:
Commenti sul post (Atom)
Nessun commento:
Posta un commento